تشریف بالمعرفت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایسا ذریعہ کسی امر کے شرف کا معلوم کرنا جو محض لذائذ حسیہ سے تعلق نہ رکھتا ہو بلکہ معاملات روحانیہ سے زیادہ تعلق رکھتا ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایسا ذریعہ کسی امر کے شرف کا معلوم کرنا جو محض لذائذ حسیہ سے تعلق نہ رکھتا ہو بلکہ معاملات روحانیہ سے زیادہ تعلق رکھتا ہو۔